سیکرامنٹو رہائشیں
دريافت
رہائشیں
سیکرامینٹو رہائشیں
مقام: Aharnes

سیکرامنٹو رہائشیں اہارنیس

یہ ایک آٹھ منزلہ رہائشی منصوبہ ہے، جس میں مختلف قسم کے فلیٹ اور میزونیٹس شامل ہیں، جن کا رقبہ 95 مربع میٹر سے 107 مربع میٹر تک کا ہے۔ یہ رہائشیں اہارنیس میں واقع ہیں، پارنیتھا پہاڑکے  دامن میں، جو اتھنز کے سب سے سرسبز ضلعوں میں سے ایک ہے۔ ایک رہائشی علاقہ جو آرام دہ طرز فراہم کرتا ہے۔یہ رہائشی منصوبہ ،  اتھنز کے مرکز سے صرف 20 منٹ گاڑی سے اور شاندارضلع کیفیسیا کے بلکل قریب واقع ہے، اور یہ قومی روڈ ، الیفتھیریوس وینیزیلوس ، بین الاقوامی ہوائی اڈے اور ایٹیکا کی مشرقی ساحل تک آسان رسائی فراہم کرتا ہے۔

اس منصوبے میں سرمایہ کاری کیوں کرنی چاہئے؟
سیکرامنٹو رہائشیں
  • خوبصورت اور جدید رہائشگاہیں
  • دو بیڈ روم پر مشتمل بڑے بالکونیو والے گھر
  • پارکنگ کی جگہیں اور معیاری اسٹوریج روم
  • سرسبز اور پرسکون مقام
  • کیفیسیا سے صرف 10 منٹ کی ڈرائیو پر اور اتھنز کے مرکز سے صرف 20 منٹ کا فاصلہ