سانتا مونیکا رہائشیں
دريافت
رہائشیں
سانتا مونیکا رہائشیں
مقام: گلیفڈا ،

سانتا مونیکا رہائشیں گلیفادا

سانتا مونیکا گلیفادا میں واقع ہے، روئیرا کے شاندار جنوبی علاقے میں دس فلیٹس جوکہ ایک پانچ منزلہ عمارت پرمشتمل ہیں جن کا رقبہ 45 سے 77 مربع میٹر تک کا ہے۔ دوسری منزل اور اُس کے اوپر سے سمندر کا منظر دیکھائی دیتا ہے جو اس شاندار رہائشی منصوبے کو ایک ناقابل یقین جگہ بناتا ہے۔خریداری ،  بہترین کھانے ، کلبنگ اور ساحل سمندر یہ منصوبہ اپ کو ان سارے دلچسپ اور مزیدار چیزوں کے درمیان جگہ فراہم کرتا ہے بالکل سانتا مونیکا کی طرح ۔

یہ منصوبہ فروخت ہو چکا ہے

اس منصوبے میں سرمایہ کاری کیوں کرنی چاہئے؟
سانتا مونیکا رہائشیں
  • میٹرو سٹیشن سے اٹھ منٹ کی ڈرائیو پر
  • ہسپتال سے دس منٹ کی ڈرائیو پر
  • گاڑی سے 12 منٹ ایتھنز روئیرا کے ساحلوں تک
  • 15 منٹ میں گاڑی سے ایتھنز کے سینٹر تک
  • سینٹ لارنس کالج سے کار سے 25
  • آپ کے لیے یونان میں مستقل رہائش کی ضمانت