سان جوآکوئن رہائشیں
دريافت
رہائشیں
سان جوکین رہائشیں
مقام: Aharnes

سان جوآکوئن رہائشیں

ایک 7 منزلہ رہائشی منصوبہ ہے، جس میں مختلف قسم کے فلیٹ اور میزونیٹس شامل ہیں، جن کا رقبہ 86 مربع میٹر سے 101 مربع میٹر تک کا ہے۔جن میں شہر، باغ یا پہاڑی منظر کے اختیارات بھی موجود ہیں۔تمام یونٹس میں زمینی تہہ پر ذخیرہ خانے اور پارکنگ کی سہولت موجود ہے۔

یہ رہائشیں اہارنیس میں واقع ہیں، پارنیتھا پہاڑکے  دامن میں، جو اتھنز کے سب سے سرسبز ضلعوں میں سے ایک ہے۔ یہ رہائشی منصوبہ ،  اتھنز کے مرکز سے صرف 20 منٹ گاڑی سے اور شاندارضلع کیفیسیا کے بلکل قریب واقع ہے، اور یہ قومی روڈ ، الیفتھیریوس وینیزیلوس ، بین الاقوامی ہوائی اڈے اور ایٹیکا کی مشرقی ساحل تک آسان رسائی فراہم کرتا ہے۔

اس منصوبے میں سرمایہ کاری کیوں کرنی چاہئے؟
سان جوآکوئن رہائشیں
  • کیفیسیا سے صرف 10 منٹ کی ڈرائیو پر
  • صرف 11 کلومیٹر کی دوری پر اتھنز کے مرکز سے
  • ایک رہائشی علاقہ جو آرام دہ طرز زندگی فراہم کرتا ہے
  • اہارنیس کے مرکزی چوک سے صرف 140 میٹر دور